: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
اکستان کے اپوزیشن لیڈر عمران خان نے اگلے ہفتے کے اپنے مظاہرے سے پہلے
اپنی پارٹی کے اراکین کی گرفتاری کے بعد آج ملک بھر میں احتجاجی مظاہرے کا
اعلان کیا جس سے تنازعہ اور سیاسی تعطل کی صورت حال پیدا ہوگئی ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما
اور سابق کرکٹ کھلاڑی عمران خان نے بدعنوانی
کے الزامات کےسلسلے میں وزیراعظم نواز شریف کو استعفیٰ کےلئے مجبور کرنے کے
مقصد سے بدھ کو دارالحکومت کو بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس سے تنازعہ بڑھ گیا ہے اور وزیراعظم کےلئے متضاد صورت حال پیداہوگئی ہے۔